آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نوشہرہ میں آرمڈ کور کے سینٹر کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نوشہرہ میں آرمڈ کور کے سینٹر کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نوشہرہ میں آرمڈ کور کے سینٹر کا دورہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوشہرہ میں آرمڈ کور سینٹر کا دورہ کیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل سرفرازستار کو آرمڈ کور کے نئے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔ آرمڈ کور کے سابق کرنل کمانڈنٹ ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل نویدمختار،آرمڈکورکےحاضرسروس اور ریٹائرڈ افسران ، نوجوانوں اورشہداءکےخاندانوں نےبھی تقریب میں شرکت کی۔ آرمی چیف نے روایتی اور غیر روایتی جنگ میں آرمڈ کور کی کارکردگی کو سراہا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here