• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اسپتال منتقل

العالم کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے روحانی پیشوا کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے غیر قانونی طور پر گھر میں نظر بند کررکھا تھا اور انھیں طبی سہولیات سے بھی محروم کررکھا تھا۔ حال ہی میں ان کی طبیعت خراب ہوگئی ۔ لیکن بحرین کی حکومت نے ان کا علاج کرانے سے انکار کردیا البتہ  بحرین میں عوامی مظاہروں اورعالمی دباؤ کے بعد بحرین کی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے اورانھیں علاج معالجے کے لئے اسپتال میں داخل کردیا ۔ اس سے قبل جمعیت الوفاق کے ڈپٹی سکریٹری شیخ حسین الدیہی نے کہا تھا کہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے آئے روز مظاہرے ہو رہے ہیں۔ آل خلیفہ کی فوج نے جون 2016  سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ کر کے انھیں گھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔