اتحاد ووحدت کے لیے پاکستان کی مذہبی قیادت کی گرانقدر خدمات لائق تحسین ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان
اتحاد ووحدت کے لیے پاکستان کی مذہبی قیادت کی گرانقدر خدمات لائق تحسین ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

اتحاد ووحدت کے لیے پاکستان کی مذہبی قیادت کی گرانقدر خدمات لائق تحسین ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

بین الاقوامی علماء ومشائخ اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سینئر نائب صدر اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اتحاد ووحدت کے لیے پاکستان کی مذہبی قیادت کی گرانقدر خدمات لائق تحسین ہیں اور دیگر سیاسی مدار کے لیے قابل تقلید بھی ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ سرزمین پاک پر اتحاد و وحدت کی فضاء ملک کی بقاء اور تحفظ کے لیے ناگزیر ہے اور یہی وہ ذریعہ ہے جس کو اختیار کرکے وطنِ عزیز کی سرحدات کے تحفظ سمیت اندرونی خلفشار کا خاتمہ ممکن ہو سکتا ہے،استاد العلماء و مفسر قرآن حضرت علامہ شیخ محسن علی نجفی نے کہا کہ بین الاقوامی علماء و مشائخ کانفرنس اہل اسلام میں قربت اور محبت بھائی چارے کے فروغ کا ذریعہ ہے جو اسلاف کا مشن رہا ہے اور اس ذریعے سے وطن عزیز پاکستان میں امن و محبت کے فروغ میں کاوشیں جاری رہنی چاہییں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here