راولپنڈی:گلگت بلتستان شیعہ علما کونسل کے صدر علامہ عباس رضوی ایل وفد کے ھمراہ مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی کے ساتھ مرکزی دفتر میں ملاقات کی،جی بی کی تنظیمی صورتحالاور دیگر امور پر تفصیل غور و خوض کیا گیا،جی بی کونسل اور آئینی حقوق کے بارے میں بھی گفتگو ھوئی ،علامہ عارف واحدی نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ وہاں سب سے پہلے ھم نے تحریک چلائی تھی کہ گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنوائیں گے اب بھی ھمارا یہی موقف ھے جی بی کونسل کی تحلیل بارے باتیں قابل قبول نہیں ھیں پہلے اس خطے کو آئینی حقوق دئیے جائیں پھر کسی اقدام پر بات ھو سکتی ھے،کونسل کے خاتمے کی باتیں اس خطے کی عوام کے ساتھ سخت زیادتی اور ناانصافی ھو گی-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here