اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماوں کاشگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ۔
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماوں کاشگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ۔

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماوں کاشگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ۔
حجة الاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی صوبائی صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان کی قیادت میں اسلامی تحریک کے رہنماوں نے شگر میں گزشة دنوں سیلاب سے علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین سیلاب کے مسائل کا جائزہ لیا اور انکی دلجوئی کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here