اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے وفد کا اسکردو اسپتال کا دورہ
اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے وفد کا اسکردو اسپتال کا دورہ

 

اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے وفد کا اسکردو اسپتال کا دورہ

جعفریہ پریس : اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی صدر حجتہ الاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی کی قیادت میں جماعت کے رہنماوں کا ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال سکردو کا دورہ، روندو لشی تھنگ روڈ حادثے میں زخمی ہونے والے اور دیگر مریضوں کی عیادت اور انکی صحت یابی کے لیے دعا کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here