اسکردو بس حادثے پر اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کا اظہار افسوس

سکردو روڈ ،تنگوس پڑی کے مقام پر راولپنڈی سے سکردو آنے والی مسافر کوچ کو پیش آنے والے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماؤں صدر آغا عباس رضوی رہنما آغا شیخ مرزا علی سمیت دیگر رہنماؤں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور زخمی مسافروں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں

(اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here