قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے مکانات کی تعمیر جاری۔
جعفریہ پریس اسکردو:قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ کی جانب سے متاثرین سیلاب علاقہ گیول کے لیے مکانات کی تعمیر کا سلسلہ بفضل خداوند کریم تکمیل کے مراحل میں پہنچ چکے ہیں. انشاء اللہ العزیز عنقریب یہ رفاہی پروگرام جلد مکمل ہوجاے گئ. اور بدست جناب نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ افتتاح ہوگی…… قائد محترم کی صحت سلامتی اور طول عمر کے لیے تمام احباب دعا فرماے…. ملک بھر کی طرح بلتستان کے غریبوں, محتاجوں اور ناداروں کے لیے آغا صاحب کا وجود مبارک پروردگار کی جانب سے ایک عظیم سہارا ہے……

مزید تصاویر دیکھیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here