• اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا
  • عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ

تازه خبریں

افغانستان:دھماکوں میں 72 افراد شہید،

مسجد امام زمان(عج)میں بم کا یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازیوں کی بڑی تعداد نماز مغرب و عشا کی ادائیگی میں مصروف تھی۔

کابل پولیس نے بھی خودکش حملے  کی تصدیق کرتے ہوئے 39 نمازیوں کے شہید ہونے کی خـبر دی ہے۔ شہید ہونے والوں میں مسجد کے پیش امام حجت الاسلام فصیحی بھی شامل ہیں۔

 کم سے کم پینتالیس افراد زخمی بتائے جاتے ہیں جن میں سے متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔

کابل دھماکے کے کچھ ہی دیر بعد افغانستان کے صوبے غور کی مسجد میں بھی خودکش حملے کے نتیجے میں 33 سے زائد افراد شہید اور 10  زخمی ہوگئے۔

 ترجمان افغان وزارت داخلہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

افغان صدر اشرف غنی نے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔

اس سے پہلے بھی افغانستان کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کی تھی۔