• اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا
  • عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ

تازه خبریں

افغانستان: مسجد میں دھماکہ درجنوں شہید اور زخمی 

افغانستان: مسجد میں دھماکہ درجنوں شہید اور زخمی

افغانستان: مسجد میں دھماکہ درجنوں شہید اور زخمی 

افغانستان سے موصولہ خبروں میں عینی شاہدوں اور سیکورٹی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے اس دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم بیس نمازی شہید اور چالیس دیگر زخمی ہوئےہیں دھماکہ صوبہ پکتیا کے مرکزی شہر گردیز کی مسجد امام زمانہ علیہ السلام میں ہوا ہے۔ بعض خبروں میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس تک بتائی گئی ہے –

سٹی پولیس کے اعلی افسر جمیل ہوتک کے مطابق دو خودکش حملہ آوروں نے مسجد امام زمانہ میں داخل ہوکر خود کو نمازیوں کے درمیان دھماکے سے اڑا دیا – تاحال کسی فرد یا گروہ نے دہشت گردی کے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ خیال رہے کہ افغانستان کافی عرصے سے بدامنی کا شکار ہے اور آئے روز افغان دارالحکومت سمیت مختلف صوبوں میں بم دھماکے اور حملے ہوتے ہیں۔اس سے قبل اکتیس جولائی کو مشرقی افغانستان میں سرکاری کمپاؤنڈ میں دھماکے میں پندرہ افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔