دوحا / واشنگٹن : امریکا اور قطر کے مابین دہشت گردی سے نمٹنے اور مالی وسائل کی روک تھام سے متعلق اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا اور قطر کے مابین دہشت گردی سے نمٹنے اور مالی وسائل کی روک تھام سے متعلق اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے پر امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور اور ان کے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دستخط کیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here