جعفریہ پریس نمائندہ خصوصی بحرین میں آل خلیفہ کی آمرانہ حکومت کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے اور غیر قانونی غیر انسانی غیر اسلامی اقدام کی کی مذمتاور اس سلسے میں قانونی چارہ جوئی کی ضرورت کے پیش نظر ہر شخص پر فرض ہے کہ دیئے گئے خط کے متن کو اپنی قومی زبان میں لکھ کر اسی خط کے نیچے دئے گئے انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندگان کو ارسال کریں۔۔
طریقہ کار خط کا متن دیکھ کر اہنی قومی زبان میں خط لکھیں اور نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کریں ذیادہ سےذیادہ لوگوں تک پہنچائیں
۱۔۔۔۔ ( جبری حراست کے ورکنگ گروپ کےکے رئیس مندوب (اسٹونجی ایڈ جووی) wgad@ohchr.org
۲۔۔۔۔ عالیجناب ڈیوڈ کے(david k) رائے اور اظہار آزادی کے حق کے فروغ اور تحفظ کے خصوصی مندوب freedex@ohchr.org
۳۔۔۔۔علیجناب مینا کیا (Mr.maina kiai) پر امن اسمبلی کے مندوب freeassembly@ohchr.org
۴۔۔۔عالیجناب ہائیز فیلڈ (Mr.Hainer Bielfeldt)مذہب یا عقیدے کی آزادی کے مندوب freedomofreligion@ohchr.org
۵۔۔۔۔علیجناب مشل فورسٹ (MR.michel forst) انسانی حقوق کے دفاع کے لئے خصوصی مندوب defenders@ohchr.rog

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here