ایرانی صدر نے امریکی صدرکی بات چیت کی پیشکش مسترد کر دی
ایرانی صدر نے امریکی صدرکی بات چیت کی پیشکش مسترد کر دی

ایرانی صدر نے امریکی صدرکی بات چیت کی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بات چیت کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ 
صدرحسن روحانی کے مطابق جھک جانا ایرانی عوام کی ثقافت اور مذہب سے ہم آہنگ نہیں۔ایرانی صدر نے صدرٹرمپ کے ساتھ بات چیت کے امکان کو مکمل طور پر مستردبھی نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ پہلے امریکی صدر ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ کریں اور ایٹمی معاہدے کو چھوڑنے کا فیصلہ واپس لیں۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ایرانی قیادت اُن سے رابطہ کرے تو پھر دونوں ملکوں کے درمیان تنازعے پر بات ہو سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here