ایرانی وزیر خارجہ نےنئی امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا
ایرانی وزیر خارجہ نےنئی امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا

ایرانی وزیر خارجہ نےنئی امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پانندیوں کو مسترد کر دیا ہے ۔جواد ظریف نے کہا کہ ایران کے قومی بینک پر پابندیوں سے ایرانی عوام کو خوراک، دواؤں تک رسائی سے محروم کرنا ہے جو امریکی مایوسی کی علامت ہے۔۔دوسری جانب پاسداران انقلاب گارڈز کے کمانڈر حسین سلامی نے خبردار کیا ہے کہ جس ملک نے بھی ایران پر حملہ کیا اسے میدان جنگ بنا دیں گے، جو اپنے ملک کو میدان جنگ بنانا چاہتا ہے آگے آجائے۔انہوں نے کہا ہے کہ کسی ملک کو ایران پر جنگ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، امید ہے کوئی اسٹریٹیجک غلطی نہیں کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here