ایران پرنئی امریکی پابندیاں
ایران پرنئی امریکی پابندیاں

ایران پرنئی امریکی پابندیاں

امریکہ کی جانب سے ایران پر دوسرے مرحلے کی پابندیوں کا اطلاق آج ہو رہا ہے۔
ان پابندیوں کا نشانہ ایران اور اس کے ساتھ تجارت کرنے والے تمام ملک ہوں گے۔امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والے شعبوں میں جہاز رانی، سمندری جہاز بنانے کی صنعت، مالیات اور توانائی شامل ہیں۔جاپان، جنوبی کوریا، بھارت، ترکی، اٹلی سمیت آٹھ ملکوں کو عارضی طور پر ایران سے تیل خریدنے کی اجازت ہوگی۔
امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔مظاہرین کی جانب سے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی بھی مخالفت کی گئی۔مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اورامریکہ کے خلاف نعرے لگارہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here