ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پر
ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پرایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پر
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئےجہاں وہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے بھی  ملاقات و گفتگو کریں گے۔

    ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات متوقع ہے، ملاقاتوں میں دو طرفہ سیاسی و عسکری امور پر بات ہوگی۔

    پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا یہ پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here