ایک وقفہ کے بعد دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کا سر اٹھانا تشویشناک ہے علی رضا عابدی کی شہادت پر دکھ ہے
ایک وقفہ کے بعد دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کا سر اٹھانا تشویشناک ہے علی رضا عابدی کی شہادت پر دکھ ہے
ایک وقفہ کے بعد دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کا سر اٹھانا تشویشناک ہے علی رضا عابدی کی شہادت پر دکھ ہے
اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا علی رضا عابدی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
علی رضا عابدی کی شہادت پر گہرے صدمے کا اظہار، لواحقین سے اظہار افسوس ایک وقفہ کے بعد دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کا سر اٹھانا تشویشناک ہے،  واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے،دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے،   قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here