باشعور اساتذہ پروقار اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں مرکزی سیکرٹری اطلاعات جعفریہ اسٹوڈنٹس
باشعور اساتذہ پروقار اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں مرکزی سیکرٹری اطلاعات جعفریہ اسٹوڈنٹس
باشعور اساتذہ پروقار اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں. مہذب اور ترقی یافتہ معاشروں میں اساتذہ کو نمایاں مقام حاصل ہوتا ہے مگر بدقسمتی سے ریاست پاکستان کے اندر اس اہم طبقے کو مایوس کن حالات کا سامنا ہے جو یقینا المیہ ہے. جے ایس او پاکستان ملک میں یکساں تعلیمی نظام اور نصاب کا مطالبہ اور اساتذہ کو خصوصی مراعات نیز ان کے مطالبات کو فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے. اساتذہ کو عالمی یوم اساتذہ پر مبارکباد کا پیغام بھی دیتے ہیں. (مرکزی سیکرٹری اطلاعات جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن برادر علی اکبر میر )

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here