بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا143واں یوم پیدائش
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا143واں یوم پیدائش

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا143واں یوم پیدائش

قوم آج بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا143واں یوم پیدائش اس عہد کی تجدید کے ساتھ منارہی ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے بھرپور جدوجہد کی جائے گی۔
کراچی میں بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب ہوئی۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔اس موقع پر عظیم قائد کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔کیڈٹس گارڈز نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
قائد اعظم کےیو م ولادت پرعظیم راہنماکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں تقریبات کا بھی انعقادکیا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here