برسی شہید آغا ضیاء الدین رضوی مشھد

برسی شہید آغا ضیاء الدین رضوی مشھد
حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد ابراہیم محسنی کی مجلس ترحیم اور شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی.
مجلس کے آغاز میں مرحومین کی ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی کی گئی.
برادر حیدر علی نے مرثیہ کے ذریعے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا.
حجت الاسلام مولانا سید حسن عسکری نقوی صاحب نے مجلس عزا سے خطاب کیا جس میں انہوں نے مرحومین کی خدمات پر روشنی ڈالی اور آپنے مخصوص انداز میں فضائل و مصائب محمد و آل محمد بیان فرمائے.
*دفتر قائد ملت جعفریہ مشھد مقدس*

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here