بزئی ٹاپ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف
بزئی ٹاپ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف

بزئی ٹاپ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بلوچستان کے علاقےبزئی ٹاپ پردہشتگردوں کے حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویئٹرپراپنے پیغام میں جواد ظریف نے کہاکہ دہشتگرد اور انکے سہولت کار مسلم ملکوں کے تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں اور یہ حملہ وزیراعظم عمران خان کے تاریخی دورہ ایران سے پہلے کیا گیا۔ایرانی وزیرخارجہ نے کہاکہ ایران پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here