بلجیم : شام کی امداد کے لیے ساڑھے5ارب یورو امداد کا اعلان

بیلجیم میں شام کے موضوع پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں ساڑھے پانچ ارب یورو سے زائد کی امدادی رقم فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ۔
اجلاس میں ستر سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اس امداد کو رواں برس کے دوران شامی مہاجرین پر خرچ کیا جائے گا۔اجلاس میں شامی تنازعے کا جلد از جلد سیاسی حل تلاش کرنے پر بھی زور دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here