بلوچستان جھل مگسی قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ایک ۵ مساجد کی تعمیر مکمل
بلوچستان جھل مگسی قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ایک ۵ مساجد کی تعمیر مکمل

بلوچستان جھل مگسی قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ایک ۵ مساجد کی تعمیر مکمل

جھل مگسی…..بلوچستان
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہراء (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام ضلع جھل مگسی میں 5 مساجد کا کام مکمل ہوگیا ہے جس میں پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ ادا کی جارہی ہے اور مومنین کو دینی احکام کی تعلیم بھی دی جاتی ہے…جھل مگسی کے مومنین اس سہولت کی فراہمی پر قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کررہے ہیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here