نوشہرہ سادات۔ جھل مگسی بلوچستان،
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے زہرا اکادمی کے تعاون سے ملک بھر کی طرح بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں مسجد صاحب الزمان کا افتتاح کردیا گیا مسجد کا افتتاح سربراہ جامعہ مخزن العلوم جعفریہ علامہ سید محمد تقی نقوی نے کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here