ترکی کےسیاحتی شہرانتالیہ میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی
ترکی کے جنوب میں واقعہ سیاحتی شہر”انتالیہ” میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ حکام کے مطابق دھماکہ چیمبر آف کامرس کی عمارت کے قریب کار پارکنگ میں ہواجسکے بعد آسمان پر دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ دھماکے کے وقت پارکنگ میں موجود لوگوں کی بڑی تعداد زخمی ہوئی جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جبکہ قریبی کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ دھماکے کی وجوحات ابھی تک سامنےنہیں آسکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here