جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 26ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید خان کھوسہ سے حلف لیا۔ 
وزیراعظم عمران خان،وفاقی کابینہ کے ارکان اورمسلح افواج کے سربراہان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت۔ چیئرمین سینیٹ،سپیکر قومی اسمبلی ،صوبوں کے گورنرز،اعلیٰ عدلیہ کے ججز ،سینئر وکلاء اور ممتاز شخصیات کی بھی تقریب میں شرکت۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here