جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام کوئٹہ میں زائرین اربعین کے لئے کیمپ لگایا جائیگا
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام کوئٹہ میں زائرین اربعین کے لئے کیمپ لگایا جائیگا

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام کوئٹہ میں زائرین اربعین کے لئے کیمپ لگایا جائیگا

جعفریہ پریس: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام اربعین حسینی کے موقع پر کوئٹہ میں زائرین کی سہولت کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا  جارہا ہے جس کے تحت زائرین کو مختلف بنیادی سہولیات فراہم کی جائینگی

اربعین حسینی ؑ کے موقع پر پاکستان سے ہزاروں زائرین امام حسینؑ زیارات کے لئے کربلائے معلی کا رخ کرتے ہیں جو کہ کوئٹہ کے راستے تفتان بارڈر جاتے ہیں ان زائرین کو حکومت کی جانب سے شدید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے 

آئیں زائرین امام حسین ؑ کی خدمت کریں اس سلسلے میں زیر انتظام طبہ جماعت کے ان نمبرز پر رابطہ کریں

+92-303-4038954

+92-333-3247024

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here