جعفریہ اسٹوڈنٹس ملی سرمایہ اور مستقبل کی امید ہیں علامہ عارف حسین واحدی
جعفریہ اسٹوڈنٹس ملی سرمایہ اور مستقبل کی امید ہیں علامہ عارف حسین واحدی

جعفریہ اسٹوڈنٹس ملی سرمایہ اور مستقبل کی امید ہیں علامہ عارف حسین واحدی

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ھمارا دینی ملی سرمایہ اور مستقبل کی امید ھے پورے ملک میں جس جذبے اور لگن کے ساتھ یہ عزیز جوان فعالیت کر رھے ھیں وہ لائق تحسین ھے

امید ھےنوجوان نسل کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی کے لئے اپنی یہ مقدس جدوجہد روز افزوں بہتری کے ساتھ بھرپور انداز میں جاری رکھیں گے. علامہ عارف حسین واحدی رکن مرکزی مجلس نظارت جے ایس او پاکستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here