• قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

تازه خبریں

حزب اللہ کی جانب سے لبنان کے شمال میں واقع”المصطفی” مسجد میں عاشورا کے پروگرام کا انعقاد

محرم الحرام کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان نے اس ملک کے شمال میں واقع سرحدی دیہات حبشیت عکار کی “المصطفی” مسجد میں ایک مجلس عزا منعقد کی ہے جس میں اس علاقے کے شیعوں نے شرکت کی ہے۔
المصطفی مسجد کے امام جماعت شیخ علی اسماعیل نے اپنے خطاب میں واقعہ کربلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام نے امت کی جانوں میں عشق شہادت کا احیاء کیا ۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ جوشخص بھی انقلاب خمینی رحمۃ اللہ علیہ پرنظرڈالے تواس کا ہرجزو حسینی انقلاب سے پیوستہ نظرآتا ہے اوراس وقت لبنان کی اسلامی مزاحمت میں جوامام خمینی رحمۃاللہ علیہ کا مکتب باقی ہے وہ روح شہادت سے تمسک کی وجہ سے ہے۔