خالصہ سرکار ایک جعلی اصطلاح ہے اسکی کوئی شرعی وقانونی حیثیت نہیں آغا عباس رضوی
خالصہ سرکار ایک جعلی اصطلاح ہے اسکی کوئی شرعی وقانونی حیثیت نہیں آغا عباس رضوی

خالصہ سرکار ایک جعلی اصطلاح ہے اسکی کوئی شرعی وقانونی حیثیت نہیں آغا عباس رضوی

خالصہ سرکار ایک جعلی اصطلاح ہے اسکی کوئی شرعی وقانونی حیثیت نہیں۔ عوامی حق کے لیے اخری حد تک جائیں گے۔ حکومت اور انتظامیہ عوام کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند کرے۔(علامہ سید محمد عباس رضوی)
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صدر حجة الاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی
کی قیادت میں اسلامی تحریک بلتستان کے اعلی سطحی وفد کا چھومک تھنگ کا دورہ اور عوامی حق کی حمایت ہمیشہ جاری رکھیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here