توہین اہلبیتؑ کا مرتکب شخص گرفتار،اداروں کا شکریہ اب قانون کے مطابق اس شخص کو سزا دی  جائے علامہ سید ناظر عباس تقوی
توہین اہلبیتؑ کا مرتکب شخص گرفتار،اداروں کا شکریہ اب قانون کے مطابق اس شخص کو سزا دی  جائے علامہ سید ناظر عباس تقوی

دادو : توہین اہلبیتؑ کا مرتکب شخص گرفتار،اداروں کا شکریہ اب قانون کے مطابق اس شخص کو سزا دی جائے

جعفریہ پریس: شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ ہم آئی جی سندھ پولیس ایس ایس پی ضلع دادو اور متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے توہین اہلبیتؑ کے مرتکب شخص کو گرفتار کیا اب ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شخص کو قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی شخص کو جرات نہ ہو کہ وہ اسلامی مملکت میں نبی کریم ﷺ یا ان کے اہلبیت کی شان میں گستاخی کرسکے۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here