دفتر قائدملت جعفریہ کےوفد کی علامہ جمعہ اسدی کی عیادت نیک تمناؤں کا اظہار 
دفتر قائدملت جعفریہ کےوفد کی علامہ جمعہ اسدی کی عیادت نیک تمناؤں کا اظہار 

دفتر قائدملت جعفریہ کےوفد کی علامہ جمعہ اسدی کی عیادت نیک تمناؤں کا اظہار 

جعفریہ پریس: دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے حجۃ الاسلام علامہ جمعہ اسدی سے راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں ملاقات کی اور ان کی عیادت کی دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے وفد میں علامہ عارف حسین واحدی،علامہ فرحت جوادی،محترم سکندر گیلانی ایڈوکیٹ شامل تھے وفد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے  نیک خواہشات اور جلدصحتیابی کا پیغام پہنچایا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here