دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مسلسل کاوش سے پاکستانی زائرین کے لئے عراقی ویزوں کا اجراء شروع
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مسلسل کاوش سے پاکستانی زائرین کے لئے عراقی ویزوں کا اجراء شروع

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مسلسل کاوش سے پاکستانی زائرین کے لئے عراقی ویزوں کا اجراء شروع

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایات پر مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی اور مرکزی دفتر کے پاکستان میں اعلی سطحی رابطوں ،مسلسل کوششوں اور اسی طرح دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف  کے دفاتر مراج عظام نجف اشرف سے رابطے کے نتیجے میں عراقی قونصلیٹ اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے لئے اربعین کے لئے ویزوں کا اجراء شروع کردیا ہے اس سلسلے میں زائرین کرام ویزوں کے حصول کے لئ

ے عراقی قونصلیٹ اسلام آباد سے قواعد  و ضوابط کے مطابق رجوع فرمائیں تاکہ بروقت کربلا معلی پہنچ سکیںذمہ دار حضرات خصوصی طور پر متوجہ ہوں ایسے عوامل سے اجتناب کریں جن کے سبب امسال زائرین کے ویزوں میں تاخیر ہوئی 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here