دنیا بھر کی طرح اربعین حسینی کے لئے پاکستانی زائرین کی کربلا روانگی جاری

دنیا بھر کی طرح اربعین حسینی کے لئے پاکستانی زائرین کی کربلا روانگی جاری

پاکستان کے تمام ایئرپورٹس سے پاکستانی زائرین اربعین امام حسین ؑ منانے کے لئے کربلا اور دمشق کی جانب روانہ ہونا شروع کرونا وباء کی وجہ سے محدود زائرین اربعین حسینی کے لئے جاسکیں گے