متحدہ مجلس عمل کا قومی ورکرز کنونشن تاریخ ساز ہوگا۔ تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ملک بھر سے عہدیدار اور کارکن شریک ہوں گے۔

متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی زیرصدارت کنونشن سینٹر میں انتظامی کمیٹیوں کا اجلاس ہوا جس میں علامہ عارف حسین واحدی مرکزی سکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان شاہ اویس نورانی، سردار محمد خان لغاری، ، مفتی عبداللہ، میاں محمد اسلم، کاشف چوہدری سمیت درجنوں عہدیداروں نے شرکت کی اور اپنی کمیٹیوں کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here