• اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا
  • عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ

تازه خبریں

دہشت گردی میں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

دہشت گردی میں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

  • کابل میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ دفتر یوناما کے مطابق گزشتہ نو ماہ کے دوران افغانستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں چھیالیس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
     اس رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اب تک ہونے والے مختلف دہشت گردانہ حملوں میں دو ہزار تین  سو چونتیس افغان عام شہری مارے گئے ہیں۔
     افغانستان کے انسانی حقوق کمیشن نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال کی پہلے چھے ماہ کے دوران جنگ اور دہشت گردانہ حملوں میں مرنے والے عام شہریوں کی تعداد میں تیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
    ایک ہفتے پہلے ایک غیر سرکاری تنطیم نے بتایا تھا کہ صرف ستمبر کے مہینے میں امریکی فوج کے فضائی حملوں کے دوران سو سے زائد افغان شہری مارے جا چکے ہیں۔