رائل نیوی کی بحر ہند میں کارروائی، بھارتی کشتی سے منشیات برآمد

برطانوی رائل نیوی کی بحر ہند میں کارروائی ۔۔۔بھارتی کشتی سے دو سو چھیاسٹھ کلو ہیروئن اور چار سو پچپن کلو بھنگ برآمد ۔عالمی مارکیٹ میں منشیات کی قیمت آٹھ ارب ستتر کروڑ روپے – رقم دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونی تھی ۔۔۔برطانوی اخبار ڈیلی میل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here