رمضانِ کریم کےمقد س مہینے کو خوش آمدید کہنے کے مختلف انداز

دنیا بھر میں رمضانِ کریم کےمقد س مہینے کو خوش آمدید کہنے کے لئے مختلف انداز اپنائے جاتے ہیں۔
اس موقع پر مصر کے بازار اور گلیاں رنگارنگ بر قی قمقمو ں اور لالٹینو ں سے سجا دیے جاتے ہیں ،جنہیں افراد کی بڑی تعداد دیکھنے آتی ہے اور خاصی تعداد میں خریداری بھی کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ا نواع و اقسام کے میوہ جات بھی دستیاب ہوتے ہیں۔قا ہرہ میں مختلف جگہوں پر استقبال رمضان کے حوالے سے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here