رمضان المبارک1440 ہجری کا چاند کہیں نظر نہیں آیا اور پہلا روزہ منگل کو ہوگا

رمضان المبارک1440 ہجری کا چاند کہیں نظر نہیں آیا اور پہلا روزہ منگل کو ہوگا

ملک بھر میں رمضان المبارک1440 ہجری کا چاند کہیں نظر نہیں آیا اور پہلا روزہ منگل کو ہوگا۔اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اتوار کی شام کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here