سانحہ غازی گھاٹ (ڈیرہ غازی خان) کے شہید مومنین کی نماز جنازہ ادا یعہ علماء کونسل اور جعفریہ سٹوڈنٹس کا وفد شریک
سانحہ غازی گھاٹ (ڈیرہ غازی خان) کے شہید مومنین کی نماز جنازہ ادا یعہ علماء کونسل اور جعفریہ سٹوڈنٹس کا وفد شریک

سانحہ غازی گھاٹ (ڈیرہ غازی خان) کے شہید مومنین کی نماز جنازہ ادا ، شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کی شرکت

ملتان جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل پاکستان اور جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا وفد ڈویژنل صدر سید محمد شاہ ایڈووکیٹ کی سربراہی میں غازی گھاٹ ڈی جی خان کے ٹریفک حادثہ کے جان بحق ہونے والے مومنین کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے ؛ اور لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی ، وفد میں ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل ملتان مولانا سید کاشف ظہور نقوی ، مرکزی جنرل سیکرٹری جے ایس او سید ذیشان حیدر شمسی ، مرکزی فنانس سیکرٹری یاسر علی صدیقی ، رانا شاہد ، مولانا مصطفی خان ، مولانا سید علی سجاد نقوی ، حیدر زمان ، عاشق حسین ، محمد اکبر، میثم رضا و دیگر نے شرکت کی ، نماز جنازہ مولانا حسین شیرازی کی اقتداء میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ملک بھر سے کثیر تعداد شریک ہوئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here