سید ذیشان حیدر شمسی علامہ عارف واحدی اور مولانا فرحت جوادی سے ملاقات
سید ذیشان حیدر شمسی علامہ عارف واحدی اور مولانا فرحت جوادی سے ملاقات

سید ذیشان حیدر شمسی علامہ عارف واحدی اور مولانا فرحت جوادی سے ملاقات

مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید ذیشان حیدر شمسی کی مرکزی دفتر میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان مولاناعارف واحدی اور مرکزی سیکرٹری نظارت مولانا فرحت جوادی سے ملاقات، تنظیمی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا، مرکزی نظارت اور مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے حوالے سے مشاورت کی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here