سید راشد عباس نقوی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر منتخب

سید راشد عباس نقوی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر منتخب

ملتان
مرکزى نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسين واحدى نے چودھويں جعفریہ طلباء کنونشن میں برادر سيد راشد حسین شاھ نقوی سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نو منتخب ميرکارواں مرکزی صدر کا حلف لیا ۔