• اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا
  • عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ

تازه خبریں

شہید ضیاء الدین کی برسی پر گلگت میں کانفرنس

گلگت:
شیعہ علماء کونسل گلگت, جعفریہ یوتھ اور جے ایس او گلگت ڈویژن کی جانب سے شہید ولایت آغا سید ضیاءالدین رضوی و رفقاء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے “فکر شہید رضوی کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا. جس میں کثیر تعداد میں علماء کرام, عہدیداران اور کاکنان نے شرکت کی.
کانفرس سے مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل شیخ میرزا علی, آرگنائزر گلگت ڈویژن شیخ قیصر عباس, رکن اسمبلی ایوب وزیری, سابق وزیر دیدار علی, صدر انجمن امامیہ بلال حسین, رئیس ہیئت آئمہ جماعت آغا اختر رضوی اور شیخ شرافت ولایتی کی خطاب کیا.