شیعہ علماءکونسل پاکستان کی جانب سے سانحہ داتا دربار کی شدید الفاظ میں مذمت
شیعہ علماءکونسل پاکستان کی جانب سے سانحہ داتا دربار کی شدید الفاظ میں مذمت

شیعہ علماءکونسل پاکستان کی جانب سے بھی سانحہ داتا دربار کی شدید الفاظ میں مذمت، غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

شیعہ علماءکونسل پاکستان کی جانب سے بھی سانحہ داتا دربار کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے،، سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل علامہ عارف حسین واحدی نے اپنے مذمتی بیان میں کہاکہ دہشتگرد ایک مرتبہ پھر سر اٹھارہے ہیں جسے بھرپور انداز میں کچلنا ہوگا، دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں،انہوںنے سانحہ میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی و تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانو ں کے ساتھ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here