شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر کاظم شاہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

جعفریہ پریس : حیدر آباد ۔شیعہ علماء کونسل سندھ کے صوبائی نائب صدر سید کاظم حسین شاھ نقوی جھانیاں کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی نمازہ جنازہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی،شیعہ علماء کونسل سندھ کے رہنما مولانا جروار،رہنما شیعہ علماء کونسل سندھ علامہ اسد رضا نعیمی سمیت علماء کرام سماجی و سیاسی شخصیات کارکنان اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شریک ہوئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here