شیعہ علماء کونسل پاکستان آذاد کشمیر کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا سید صادق حسین نقوی صاحب کی کی صدارت میں آج مظفرآباد کی ضلعی کابینہ انتخاب کی گی۔ تشکیل کابینہ کے پروگرام سے حافظ مولانا سید کفایت نقوی نے تلاوت کی تلاوت کے بعد آذادکشمیر شیعہ علماء کونسل کے صدر نے گفتگو کی ان کی گفتگو کے بعد مختلف باصلاحیت افراد کو ذمہ داریاں سومپی اور تمام عہدداران سے آذاد کشمیر شیعہ علماء کونسل کے صدر نے حلف لیے۔ اور ان کی کامیابی کے لیے دعا فرمائی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here