شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

پشاور ( جعفریہ پریس) سانحہ کوئٹہ اور ملک بھر میں جاری حالیہ دہشت گردی کے خلاف اور مظلومین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کا صوبائی جنرل سیکرٹری آخونزادہ مظفر کی قیادت میں پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج۔ کارکنان کی شدید ناخوشگوار موسمی حالات کے باجود احتجاج میں شرکت۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here