شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے وفد کی ڈی آئی جی لاڑکانہ سے ملاقات
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے وفد کی ڈی آئی جی لاڑکانہ سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے وفد کی ڈی آئی جی لاڑکانہ سے ملاقات

19 اپریل شہدادکوٹ میں عظمت شہداء کانفرنس کے انعقاد کو مقامی انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹ کے باعث احتجاج کے طور پر مؤخر کر دیا گیا تھا، اس سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے قائم مقام صدر علامہ سید اسد زیدی نے جنرل سیکریٹری صوبہ سندھ علامہ ریاض حسین الحسینی اور دیگر تنظیمی عہدہ داران کے ہمراہ ڈی آئی جی لاڑکانہ اور کمشنر لاڑکانہ کو احتجاجی یادداشت پیش کی. یادداشت میں انتظامیہ کی غیر منصفانہ اور غیر آئینی رویہ پر شکوہ کیا اور مطالبہ کے مطابق مقامی سطح پر مسائل ایجاد کرنے والے اغیار کے آلہ کاروں کے خلاف قانونی کاروائی نہ کرنے پر شدید احتجاجی مراسلہ پیش کیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here