شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی کابینہ کا اہم اجلاس
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی کابینہ کا اہم اجلاس

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی کابینہ کا اہم اجلاس

مسجد و امام بارگاہ حیدری سکرنڈ ڈسٹرکٹ شہید بینظیر آباد نواب شاہ میں صوبائی صدر محترم علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ مختلف امور پر اہم فیصلہ جات کئے گئے۔
سید فیاض حسین شاہ کاظمی صاحب ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد۔ صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب نے حلف لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here