• عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا

تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا جمعہ 15دسمبر ملک بھر میں فلسطینی ریاست کی حمایت میں پر امن مظاہروں کا اعلان

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا جمعہ 15دسمبر ملک بھر میں فلسطینی ریاست کی حمایت میں پر امن مظاہروں کا اعلان شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان بھر میں بروز جمعہ پر امن مظاہرے کئے جائینگے اس سلسلے میں پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبرپختونخواہ۔گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر پر امن مظاہرے کئے جائینگے ان کا کہنا تھا کہ ہم دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہے ہیں مسئلہ قدس و فلسطین عالم اسلام کا مسئلہ ہے کارکنان و صوبائی دفاتر کو اس سلسلے میں پدایات جارری کردی گئی ہیں مختلف جمعہ کے اجتماعات پریس کلبس اور شاہراہوں پر پر امن مظاہروں کا اہتمام ہوگا